تامل ناڈو: بھارت میں منشیات کے ایک مقدمے میں جج کی جانب سے سزا سنائے جانے کے دوران ایک مجرم عدالت سے فرار ہوگیا، پولیس منہ تکتی رہ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیروملائی سے تعلق رکھنے والے راجا نامی شخص کو پولیس نے منشیات کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ اس مقدمے



