اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نجی شعبے کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ نجی شعبے کے اشتراک سے ملک کے معدنی وسائل کو بہتر انداز میں بروئے کار لانے کی کوششیں جاری ہیں۔