(24 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے آخری دن کا آغاز ہوچکا ہے اور وکٹ پر بابر اعظم 22 جبکہ سعود شکیل 5 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔