نوکنڈی (قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرحدی تجارت کے فروغ کے لیے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کی کاوشیں صوبے کے معاشی مستقبل کے حوالے سے ایک مثبت اور دور رس اہمیت کی حامل پیش …



