اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے زیرِکنٹرول اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے کے بجائے تین گھنٹوں کی ملاقات! سیاسی ہدایات، 28ویں ترمیم پر بات، کیا طویل ملاقات کی اجازت پنجاب حکومت نے دی؟ ایکس پر صحافی غریدہ فاروقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان …



