ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی، ایک ماہ کے دوران 746 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی ۔ ایبٹ آباد: ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں میں 727 غیرقانونی تعمیرات مسمار کی گئیں، ایک ماہ میں 895 غیرقانونی دکانیں اور 612 مکانات The post ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



