راولپنڈی: پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز بنا لیے، مہمان ٹیم کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 30 رنز درکار ہیں۔