کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، جس سے مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ٹماٹر سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کیے جا رہے ہیں، جس کے باعث شہریوں کو اضافی رقم ادا کرنا …



