67.2 F
Pakistan
Thursday, November 12, 2026
HomeBreaking Newsمتحدہ عرب امارات کے 85 فیصد ملازمین اے آئی کے استعمال میں...

متحدہ عرب امارات کے 85 فیصد ملازمین اے آئی کے استعمال میں پیش پیش، 67 فیصد کو ملازمتیں چھننے کا خدشہ

دبئی: مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے متحدہ عرب امارات میں دفاتر اور کاروباری اداروں کے کام کرنے کے انداز کو تیزی سے تبدیل کرنا شروع کردیا ہے، جہاں 85 فیصد ملازمین اپنے پیشہ ورانہ امور میں اے آئی استعمال کر رہے ہیں، تاہم 67 فیصد ملازمین کو خدشہ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ان کی ملازمتوں کی جگہ لے سکتی ہے۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments