پشاور: حیات آباد میں نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے فرار ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیے گئے۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پولس نے تحقیقات



