وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان کردیا دیا، اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر 7 روپے کمی کی گئی ہے ۔ اسلام آباد: اوگرا کی جانب The post پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



