سکھر: سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے ضروری مرمت کے باعث بدھ 11 نومبر کو سکھر سمیت مختلف علاقوں میں 8 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بجلی کی بندش مختلف علاقوں میں صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے، 3 بجے اور شام 4 بجے تک جاری رہے