کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک بیان میں سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے گھر اور وکالت کے دفتر پر چھاپوں، بلوچستان یونیورسٹی میں ان کے بھائی کو ہراساں کرنے اور دوسرے بھائی کی دکان سیل کرنے کی بلاجواز اور انتقامی کارروائیوں کی سخت ترین الفاظ میں …



