شوالہ لنک روڈ پر سکول ٹرپ کی کوسٹر بس موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 25 کے قریب طلبہ و طالبات زخمی ہو گئے، پولیس حکام کے مطابق شہریوں اور سیاحوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے The post مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



