(24 ںیوز ) جنوبی پنجاب میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی زیر صدارت ایک ہنگامی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
جنوبی پنجاب: آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت نوٹس، ہنگامی اقدامات کی ہدایت
RELATED ARTICLES



