(24 ںیوز )فضائی آلودگی کے انتہائی باریک ذرات نہ صرف انسانی صحت بلکہ ماں کے پیٹ میں پرورش پانے والے بچوں اور کم عمر بچوں کے پھیپھڑوں کی نشوونما کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
فضائی آلودگی دوران حمل اور نومولودوں کے پھیپھڑوں کی نشونما متاثر کرنے لگی ،تحقیق
RELATED ARTICLES



