(ثمرہ فاطمہ)لاہور میں دیوالی کے باعث سرحد پار آلودگی کے اثرات آج بھی برقرار ہیں جبکہ کم درجہ حرارت کے باعث آلودگی کے ذرات فضا میں معلق رہنے کا خدشہ ہے، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق سموگ کے خلاف کریک ڈاؤن بھی جاری ہے۔
پنجاب میں سموگ کے خلاف آپریشن، 3 صنعتی یونٹس اور 11 بھٹے سیل،ایک مسمار
RELATED ARTICLES



