کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،10نومبر2026)–مسلم لیگ ن کے رہنما سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوھدری صداقت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کھڈ سے بناہل کارپٹ سڑک کی تعمیر کے لیئے 40 کروڑ سے زائد رقم مختص کی ہے سڑک اور اطراف میں نالیوں پلیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری …



