64.7 F
Pakistan
Tuesday, November 10, 2026
HomeBusinessترکی کی سٹیل مل میں دھماکہ، 16 اموات

ترکی کی سٹیل مل میں دھماکہ، 16 اموات

ترکی کے مغربی علاقے میں سٹیل بنانے والے ایک کارخانے میں پیر کو دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جان سے چلے گئے۔ یہ بات صدر رجب طیب اردوغان نے کابینہ کے اجلاس کے بعد بتائی۔ ساحلی صوبے ازمیر کے ضلع علی آغا میں واقع حاباش آئرن اینڈ سٹیل کارخانے میں دھماکہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 12 بجے ہوا۔ گورنر کے دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ دھماکے کے بعد 10 افراد لاپتہ تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے سٹیل کی ڈھلائی کے عمل کے دوران چھت پر نصب کرین ٹوٹ کر آرک فرنس میں جا گری۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) مقامی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی فوٹیج میں کارخانے کے اوپر دھوئیں اور گردوغبار کے بڑے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ گورنر کے دفتر کے مطابق زخمیوں کو علاج کے لیے علاقے کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جن میں سے 14 زخمیوں میں تین کی حالت تشویش ناک تھی۔ دھماکے کے بعد ملبے تلے دبے 10 افراد تک پہنچنے کے لیے تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری تھیں۔ ترکی دھماکہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے سٹیل کی ڈھلائی کے دوران چھت پر نصب کرین ٹوٹ کر فرنس میں جا گری۔ روئٹرز سوموار, نومبر 9, 2026 – 21: 45 Main image: ایشیا jw id: 707iK54u type: video related nodes: بلوچستان: کان میں دھماکے سے 34 اموات، دیگر مزدوروں کی تلاش جاری کراچی میں آگ سے چار فیکٹریاں جل گئیں: ریسکیو حکام SEO Title: ترکی کی سٹیل مل میں دھماکہ، 16 اموات copyright: show related homepage: Hide from Homepage

Read full story on Independent Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments