(رانا شہزاد)پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اچانک بے پر کی اُڑا دیتے ہیں ، انکی ساری باتیں سنجیدہ نہیں ہوتی ، صوبوں کے قیام پرحکومت کی طرف سے کوئی تجویز آئے گی تو پھر اس پر بات کریں گے۔