اردو ڈرامہ اور تمثیل نگاری میں خواجہ معین الدّین کا نام بامقصد اور معیاری تفریح کے ساتھ ساتھ طنز و مزاح کی دنیا کی قدآور شخصیت کے طور پر لیا جاتا ہے۔ ان کا لکھا ہوا ڈرامہ تعلیمِ بالغاں پی ٹی وی کے سنہری دور کی تاریخ کا حصّہ ہے۔ آج خواجہ معین الدین کی



