(24 نیوز)نارنگ منڈی میں جنگلی بندروں کی بڑی تعداد نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، شہر کی مختلف آبادیوں میں بندروں کی آزادانہ نقل و حرکت سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
نارنگ منڈی: آوارہ بندروں کی یلغار، شہری خوفزدہ، بچے خطرے میں
RELATED ARTICLES



