کسی بھی معاشرے میں امن و امان کا اندازہ اس کے ترقیاتی منصوبوں سے نہیں بلکہ اس عام شہری کے اطمینان سے لگایا جاتا ہے جو رات کو اپنے گھر کا دروازہ بند کرکے خود کو محفوظ محسوس کرے۔