ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں کچی کینال 12 نمبر شاخ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نامعلوم عناصر کی جانب سے کچی کینال کے قریب سڑک کنار نصب کی گئی بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، جس کی زد میں آ کر ایک شخص موقع …



