پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کو مؤثر بنانے کے لیے گمنام شناخت کے ساتھ انسداد دہشتگردی کی عدالتیں قائم کرنے، پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی استعداد بڑھانے پر سالانہ 70 ارب روپے خرچ کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ اتوار کو گورنر خیبرپختونخوا …



