جہلم: پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم کے صدر حافظ اعجاز محمود جنجوعہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم آمد پر ان کا شاندار اور فقیدالمثال استقبال کیا جائے گا۔ استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں مشین محلہ نمبر 3، پنک بازار سمیت شہر کے مختلف مقامات پر بھرپور انتظامات کیے …



