راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جو گزر گیا اس پر بات نہیں کرنی اور غلطی سے سیکھنا ہے، سب پوچھ رہے ہیں کہ ہماری ٹیسٹ ٹیم نوجوان کیوں ہے، ہم نے انگلینڈ میں فیصلہ کرلیا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو آزمایا جائے گا۔ بابر اعظم نے راولپنڈی میں



