راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سب پوچھ رہے ہیں کہ ہماری ٹیسٹ ٹیم نوجوان کیوں ہے، ہم نے انگلینڈ میں فیصلہ کرلیا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ جائیں گے۔