عمان: امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آج خلیج عمان میں ایک تجارتی بحری جہاز کو کارروائی کر کے ناکارہ بنا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیج عمان میں تجارتی جہاز



