کراچی(شوبزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے خواتین کی ظاہری شخصیت اور جسمانی ساخت کا مذاق اڑانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں خواتین کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے اور ان کی ظاہری شکل کی بنیاد پر انہیں تنقید کا نشانہ بنانے کے رویے
خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں
RELATED ARTICLES



