لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب پولیس سیالکوٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جیولر کے گھر سے لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا برآمد کر لیا۔ متاثرہ جیولر نے ریکارڈ وقت میں لوٹا گیا سونا بحفاظت برآمد کرنے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس کا شکریہ



