تین نومبر2026کوہونے والے وسط مدتی انتخابات نے امریکی سیاست کااہم موڑ ہےں کانگرس کے دونوں ایوانوں ،ایوانِ نمائندگان اور سینٹ میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن اکثریت سے محروم ہوچکی ہے اور اب اِن کاکنٹرول ڈیموکریٹک کے پاس آگیا ہے یہ انتخابی نتائج محض نشستوں کی تبدیلی نہیں بلکہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں،طرزِ حکمرانی اور عوامی ترجیحات کے درمیان. .. ۔



