اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان 2047 ،آج ماں کی گود میں ہے، اگر ہم اس کا خیال نہیں رکھیں گے تو آج کی طرح وہ بھی دھندلا جائے گا، میں سمجھتا ہوں کہ معاشی ترقی کیلئے 10سال محاذ آرائی ، احتجاج کے بغیر سیاست کرنا ہوگی۔ انہوں نے …



