(قیصر کھوکھر) پنجاب میں بڑے پیمانے پر انتظامی اکھاڑ پچھاڑ، کمشنر لاہور سمیت متعدد افسران کے تبادلے کر دیئے گئے ، نعمان یوسف سیکرٹری سروسز، محمد جہانزیب اعوان نئے کمشنر لاہور تعینات، حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔