اسلام آباد(قدرت روزنامہ)برطانوی وزیر مملکت برائے سیکیورٹی ڈین جاروس نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انسداد دہشتگردی، انسداد منشیات، نادرا، سائبر کرائم، امیگریشن، کوسٹ گارڈز اور تربیتی پروگرامز کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزارت داخلہ آمد …
پاکستان اور برطانیہ کا انسداد دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



