اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں بحال ہونے جا رہی ہیں، جس کے لیے ترک پیٹرولیم کمپنی کا سیسمک سروے جہاز 17 سے 20 نومبر کے درمیان کراچی پہنچے گا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان سمندر میں تیل و …



