پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر ان کا فارم ہاؤس بھی تجاوزات کی زد میں آتا ہے تو متعلقہ حکام کو اسے گرانے کی مکمل اجازت ہے، اس کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی …



