ایبٹ آباد میں حویلیاں انٹرچینج کے قریب ہزارہ موٹروے پر مسافر بس اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد شہر کے بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ گلگت سے راولپنڈی جانے … The post حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق 30 زخمی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



