بیجنگ: چینی آٹو موبائل کمپنی بی وائی ڈی (BYD) کے لگژری برانڈ یانگ وانگ (Yangwang) کی الیکٹرک ہائپر کار U9 Xtreme نے رفتار کے میدان میں نیا عالمی سنگ میل عبور کرلیا۔
بی وائی ڈی کی الیکٹرک ہائپر کار نے دنیا کی تیز ترین پروڈکشن کار کا اعزاز اپنے نام کرلیا
RELATED ARTICLES



