58.4 F
Pakistan
Friday, November 6, 2026
HomePoliticsکیا مارکو روبیو استعفا دے رہے ہیں؟ امریکی وزیرِ خارجہ نے حقیقت...

کیا مارکو روبیو استعفا دے رہے ہیں؟ امریکی وزیرِ خارجہ نے حقیقت بتا دی

واشنگٹن(6 نومبر 2026): امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ٹرمپ انتظامیہ چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش تمام خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ ان کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پوری مدتِ صدارت کے اختتام تک کام جاری رکھنے کا پختہ ارادہ ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments