(24 نیوز ) لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، شہر 373 ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جبکہ ملتان میں فضائی آلودگی کی سطح 719 ریکارڈ کی گئی۔
زہریلی آلودگی نے پورے شہر کو جکڑ لیا، لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر
RELATED ARTICLES



