لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے فردا فردا ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔



