ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ موٹاپے اور ذیابیطس سے قبل کی کیفیت (پری ڈائیبیٹیز) میں مبتلا افراد میں جی ایل پی-1 ادویات کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ 31 فی صد تک کم ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والے افراد … The post کون سی ادویات سے ذیابیطس کا خطرہ 31 فیصد کم ہوسکتا ہے؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



