62.2 F
Pakistan
Friday, November 6, 2026
HomeHealthوزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا پی آئی سی کا اچانک دورہ، مختلف...

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا پی آئی سی کا اچانک دورہ، مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے فرداً فرداً ملاقات، طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments