الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات موخر کردیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے حکم نامے کے باعث بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا ہے۔ ای سی کا کہنا ہے کہ وفاق کے حکم نامے کے تحت کے پی میں آرٹیکل ایک سو چالیس اے معطل کیا گیا۔ بیان



