پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے دہشت گردی اور امن و امان کے سنگین مسائل سے متاثرہ اضلاع میں تعینات سول اور پولیس افسران کے لیے غیر معمولی سیکیورٹی رسک الاؤنس کی منظوری دے دی ہے، جس کی شرح افسران کی موجودہ بنیادی تنخواہ کے 250 فیصد کے برابر ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے …



