لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے پرائمری اسکولوں کے طلبہ کے بستوں کا وزن کم کرنے کے لیے نیا نصاب تیار کر لیا ہے، جس کے تحت موجودہ نصابی کتابوں کا تقریباً 25 فیصد مواد کم کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق نیا نصاب نرسری سے پانچویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تیار کیا گیا ہے …



