گوادر: دنیا کے سب سے بڑے جانوروں میں شمار ہونے والی بلیو وہیل گزشتہ دو روز سے گوادر کے سمندر میں مختلف مقامات پر تیرتی دکھائی دے رہی تھی، تاہم بدھ کے روز سمندری لہریں اسے ایسٹ بے کے ساحل تک لے آئیں، جہاں اس کی لاش ملی۔
گوادر کے ایسٹ بے ساحل پر بڑی بلیو وہیل کی لاش برآمد
RELATED ARTICLES



