اوگی میں غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔ مانسہرہ: اوگی کے علاقے کیار بائی میں غیرت کے نام پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں The post اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



