(جمال الدین)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سمیت دیگر کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی ہوگئی۔